0:35
Uncategorized
Masihi media library
Videos for worship, teaching, and encouragement.
Browse visible sermons, songs, testimonies, and Bible teaching from the Masihi.pk video library.
Available videos
332
Use the filters to find a message by category, series, language, speaker, or words from the title and description.
332 visible video(s) found.
Page 9 of 28
0:35
Uncategorized
0:10
Uncategorized
یسوع مسیح ہمارا نجات دہندہ ہے #love #bibleshorts
کیونکہ خُدا نے بیٹے کو دُنیا میں اِس لِئے نہیں بھیجا کہ دُنیا پر سزا کا حُکم کرے بلکہ اِس لِئے کہ دُنیا اُس کے وسِیلہ سے نجات پائے۔
Masihi.pk
59:58
Uncategorized
خدا کی راستبازی کیا ہے؟ | مسیح میں حقیقی نجات
آج کے اس پیغام میں ہم راستبازی کے اہم مضمون پر بات کریں گے، یہ وہ لفظ ہے جو خدا کو بڑا پسند ہے۔ ہم کلامِ خدا کی روشنی میں دیکھیں گے کہ سچی راستبازی صرف یسوع مسیح پر ایمان کے وسیلے سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ ویڈیو اس بات پر زور دیتی ہے کہ نجات کے لیے صرف یسوع پر بھروسہ کرنا کیوں ضروری ہے، اور انسانی کوششوں سے حاصل ہونے والی راستبازی کی حقیقت کیا ہے۔
Masihi.pk
4:01
Uncategorized
مسیحیت کو مشکل کس نے بنایا؟ | یسوع کا جُؤا مُلائِم اور بوجھ ہلکا ہے | خُدا کا فضل
کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ خُدا کو راضی کرنے کے لیے بڑے بڑے، مُشکل کام کرنے پڑتے ہیں؟ سچائی یہ ہے کہ مسیحی دین بہت آسان اور سادہ ہے۔ اکثر ہم خود ہی اِسے مشکل بنا دیتے ہیں۔ اِس ویڈیو میں ہم خُدا کے حقیقی فضل پر بات کر رہے ہیں۔ خُدا ہم سے مہنگی عمارتوں، جبری نذرانوں، یا ظاہری دِکھاوے کا مطالبہ نہیں کرتا۔ وہ ہم سے سادہ، آسان اور دِل کی فرمانبرداری چاہتا ہے۔ اِس پیغام کے اہم نِکات: فضل بمقابلہ اعمال: کیا ہمیں فخر کرنے کے لیے بڑا کام کرنا ضروری ہے؟ دینے کا اصول: نئے عہد میں خوشی سے دینا بمقابلہ پرانے عہد کا مطالبہ۔ عبادت گاہ: مہنگی عمارتیں بمقابلہ سادہ اجتماع ("جہاں دو یا تین جمع ہوں")۔ حقیقی عبادت: جسم کی خواہشوں پر قابو پانا۔ یسوع کا بُلاوا اور حقیقی آرام۔ خُداوند یسوع مسیح نے فرمایا: "اَے مِحنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ مَیں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُؤا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کیونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔ کیونکہ میرا جُؤا مُلائِم ہے اور میرا بوجھ ہلکا۔" (متی 11: 28-30) اُن لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں جنہوں نے دین کو کاروبار بنا لیا ہے۔ خُدا کا فضل پہچانیں اور یسوع مسیح میں آرام پائیں۔ رابطہ میں رہیں: اگر اِس پیغام نے آپ کے دِل کو چُھوا ہے تو اِسے دوسروں کے ساتھ شئیر کریں، ویڈیو کو لائک کریں، اور کمنٹ میں اپنی گواہی یا سوال ضرور پوچھیں۔ مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب (Subscribe) کریں اور بیل آئیکن کو دبائیں تاکہ آپ کو ہماری ہر نئی ویڈیو کی اطلاع مل سکے۔ خُداوند یسوع مسیح کی سلامتی آپ کے ساتھ ہو۔ آمین۔ ہیش ٹیگز (Hashtags): #UrduChristianMessage #GraceOfGod #MyYokeIsEasy #JesusIsLord #SimpleFaith #NewTestament #TrueWorship #ChristianLiving #Matthew11 #KhudaKaFazal #YesuMasihKaAram #MasihiBayan #DeenYaKarobar #NayaAhad
Masihi.pk
3:14
Uncategorized
Karachi E-challan
ہر شخص اعلیٰ حُکُومتوں کا تابِع دار رہے کیونکہ کوئی حُکُومت اَیسی نہیں جو خُدا کی طرف سے نہ ہو اور جو حُکُومتیں مَوجُود ہیں وہ خُدا کی طرف سے مُقرّر ہیں۔
Masihi.pk
0:14
Uncategorized
1:24
Uncategorized
بائبل مقدس میں ماں کے بارے میں تعلیم
بائبل مُقدّس ماں کے بارے میں کیا بیان کرتی ہے استثنا 22 : 6 میں لکھا ہے اگر راہ چلتے اِتفاقاً کِسی پرِندہ کا گھونسلا درخت یا زمِین پر بچّوں یا انڈوں سمیت تُجھ کو مِل جائے اور ماں بچّوں یا انڈوں پر بَیٹھی ہُوئی ہو تو تُو بچّوں کو ماں سمیت نہ پکڑ لینا۔ بچّوں کو تُو لے تو لے پر ماں کو ضرُور چھوڑ دینا تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر دراز ہو۔ سوچھیں اگر پرندے کی ماں کی اتنی قدر ہے کہ بھلے اور عمر کی درازی کا وعدہ ہے تو پھر انسان کی ماں کی کتنی زیادہ ہوگی خُداوند یسوع مسیح نے فرمایا تُمہاری قدر تو پرِندوں سے کہِیں زِیادہ ہے۔ بائبل مُقدّس میں بار بار لکھا ہے اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر زمِین پر دراز امثال 23 : 25 میں لکھا ہے اپنے ماں باپ کو خُوش کر۔ اپنی والِدہ کو شادمان رکھ۔ یسعیاہ 45 : 10 میں لکھا ہے اُس پر افسوس جو باپ سے کہے تُو کِس چِیز کا والِد ہے؟ اور ماں سے کہے تُو کِس چِیز کی والِدہ ہے؟ برکت پانے کے لئے ماں اور باپ کی عزت کریں اُن کو خوش رکھیں اور اُن کی خدمت کریں
Masihi.pk
0:36
Uncategorized
0:57
Uncategorized
4:44
Uncategorized
صرف سیکھانا نہی بلکہ عمل کرکے بھی دیکھانا ہے
جو کچھ خُدا کے خادم سیکھاتے ہیں اُس پر پہلے خُود عمل کرکے بھی دیکھانا ضروری ہے ورنہ خادم لوگوں کے لئے ٹھوکر کا باعث ہیں
Masihi.pk
Duration unavailable
Uncategorized
0:55
Uncategorized