1:17
Uncategorized
Masihi media library
Videos for worship, teaching, and encouragement.
Browse visible sermons, songs, testimonies, and Bible teaching from the Masihi.pk video library.
Available videos
332
Use the filters to find a message by category, series, language, speaker, or words from the title and description.
332 visible video(s) found.
Page 2 of 28
1:17
Uncategorized
8:01
Uncategorized
زندگی سے خوش ہونا اور اچھے دن دیکھنا چاہتے ہیں؟ | Apni Zaban Aur Dil Ki Hifazat Karein
کیا آپ زندگی سے خوش ہونا اور اچھے دن دیکھنا چاہتے ہیں؟ بائبل مقدس ہمیں ایک نہایت اہم راز بتاتی ہے: اپنی زبان کو بدی سے روکیں اور اپنے دل کی حفاظت کریں۔ 1-پطرس 3 باب میں لکھا ہے کہ جو شخص زندگی سے خوش ہونا اور اچھے دن دیکھنا چاہتا ہے، وہ اپنی زبان کو بدی سے اور اپنے ہونٹوں کو مکر کی بات کہنے سے باز رکھے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ زبان کو قابو میں کیسے کیا جائے؟ یعقوب 3 باب ہمیں بتاتا ہے کہ زبان ایک چھوٹا سا عضو ہونے کے باوجود بہت بڑا اثر رکھتی ہے، جبکہ خداوند یسوع مسیح فرماتے ہیں: "جو دل میں بھرا ہے وہی منہ پر آتا ہے۔" اس پیغام میں ہم سیکھیں گے کہ ہماری زبان، ہمارے دل اور اُن چیزوں کے درمیان کیا تعلق ہے جنہیں ہم روزانہ دیکھتے اور سنتے ہیں۔ اگر دل میں اچھا خزانہ ہوگا تو ہماری باتوں اور زندگی میں بھی اُس کا اثر نظر آئے گا۔ 📖 اہم بائبلی حوالے: 1-پطرس 3:10-11 یعقوب 3:1-12 متی 12:33-37 مرقس 7:20-23 امثال 4:23 زبور 119:11 اگر یہ پیغام آپ کے لیے باعثِ برکت ہو تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe کریں اور Comment میں ضرور بتائیں کہ اِس کلام نے آپ کی زندگی میں کیا بات کی۔ Hashtags: #BibleMessage #UrduSermon #MasihiPaigham #ZabanKiHifazat #DilKiHifazat #BibleInUrdu #ChristianMessage #KhudaKaKalam #YesuMasih #MasihiChannel
Masihi.pk
2:20
Uncategorized
2:00
Uncategorized
2:22
Uncategorized
3:34
Uncategorized
1:39
Uncategorized
0:38
Uncategorized
محبت حسد نہیں کرتی | Mohabbat Hasad Nahi Karti | 1 Corinthians 13:4 | Pastor Pervez Masih
Masihi.pk
0:41
Uncategorized
1:18
Uncategorized
0:40
Uncategorized
0:37
Uncategorized