Back to videos
Uncategorized

روزہ رکھ کر بھی تبدیلی کیوں نہیں آتی؟ | بائبل کے مطابق اصل حقیقت | Christian Urdu Sermon

Published

Mar 22, 2026

Duration

6:44

Speaker

Masihi.pk

Views

1

Description

کیا آپ روزہ تو رکھ رہے ہیں مگر تبدیلی دکھائی نہیں دیتی؟ اس ویڈیو میں ہم بائبل مقدس کی روشنی میں جانیں گے کہ اصل روزہ کیا ہے، روزہ کیوں رکھا جاتا ہے، اور کیوں بعض اوقات روزہ رکھنے کے باوجود زندگی میں تبدیلی نظر نہیں آتی۔ اس مسیحی پیغام میں آپ سیکھیں گے: بائبل کے مطابق روزے کا اصل مقصد توبہ کے لیے روزہ اور راستبازی کے کام کے طور پر روزہ کیا روزے کا دورانیہ زیادہ اہم ہے؟ کیا روزہ کشائی کا خاص اہتمام ضروری ہے؟ یسوع مسیح کی تعلیم کے مطابق صحیح دل کے ساتھ روزہ کیسے رکھا جائے یہ ویڈیو خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو جاننا چاہتے ہیں: Bible fasting in Urdu, Masihi Roza, Christian fasting sermon Urdu, Fasting in the Bible, How to fast according to Bible, Matthew 6 fasting teaching 📖 اگر یہ پیغام آپ کے لیے برکت کا باعث ہو تو ویڈیو کو Like کریں، Share کریں، اور channel کو Subscribe کریں۔ 🔔 مزید بائبلی تعلیم، مسیحی پیغامات، اور Urdu sermons کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔ Preacher: Pastor Pervez Masih #MasihiRoza #FastingInTheBible #UrduSermon

Discussion

Comments

0 approved comment(s)

No approved comments yet.